میڈ رڈ(آزادی نیوز)پرتگال اور ریل میڈرڈ کے اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور ریکارڈ بنالیا جبکہ وہ چیمپئز لیگ کے گروپ راؤنڈ میں 9گول اسکور کرنے میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے انہوں نے یہ اعزاز زین مارک کے کلب کوچی ہیگن کے خلاف گول کرنے کے بعد حاصل کیا کرسٹیانو رونالڈو نے… Read more »
اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے آئی جی ایف سی توہین عدالت کیس میں آئی جی میجر جنرل اعجاز شاہد کا طبی اور چھٹی کا ریکارڈ (آج )پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے آئی جی ایف سی ان کمانڈ کو عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ آئی… Read more »
کوئٹہ(این این آئی) بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اور بلوچ گہار مومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے انسانی حقوق کے عالمی دن کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں کہاہے کہ اقوام متحدہ سمیت انسانی حقوق کے دعوی کرنے والی عالمی چیمپیئن انسانی حقوق کے دفاع میں مکمل طور… Read more »
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بھاری برقم رقم کی پیشکش کے باوجود معروف قانون دان علی احمد کرد ساڑھے چار سال تک چیف جسٹس کی عدالت میں پیش نہیں ہوئے ، علی احمد کرد نے خصوصی بات چیت میں کہا کہ انہیں بہت سے آفر آئیں کہ وہ انکا کیس سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی عدالت… Read more »
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) ملک بھر میں چیف جسٹس افتخار چوہدری کے بطور سپریم کورٹ چیف جسٹس کارکردگی کو سراہا جارہا ہے تاہم بلوچستان کے قانون دان اور لاپتہ افراد کے لواحقین چیف جسٹس کی کارکردگی سے مطمئن نظر نہیں آتے بلکہ انکی کاکردگی کوغیر تسلی بخش اور کسی حد تک تنقید کا نشانہ بنایا گیا… Read more »
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے نیشنل پارٹی بلوچستان کے سربراہ میر حاصل بزنجو سے لاپتہ افراد کے معاملے پر تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے منگل کے روز ایشیائی پارلیمانی اجلاس کے موقع پر نیشنل پارٹی کے سربراہ میر حاصل بزنجو سے غیر رسمی ملاقات کی۔ وزیراعظم… Read more »
کراچی (آن لائن)وائس فار مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما عبدالقدیر بلوچ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگر بلوچستان میں انسانی المیہ جنم لے چکا ہے ہر فرد کو یہ خدشہ ہے کہ شاید اس کو اغواء کر لیا جائے گا،لاپتہ… Read more »
اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ڈرون حملے کسی بھی صورت میں قبول نہیں ہے۔ ایسا راستہ اختیار کیا جائے جس سے منفی اثرات مرتب نہ ہوں،پاکستان تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، انفراسٹرکچر، تعلیم اور انسانی وسائل کی ترقی سمیت اہم شعبوں میں یورپی شراکت داروں کے ساتھ اپنے تعاون کو مزید تقویت… Read more »
کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان میں آپریشن ماورائے آئین و قانون گرفتاریوں گمشدگیوں بلوچوں کی نسل کشی اورانسانی حقوق کی سنگین پامالی کے خلاف بلوچ ری پبلکن پارٹی برطانیہ کے زیراہتمام لندن میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر مختلف نعرے درج تھے لندن میں مقیم سردار میر بختیار… Read more »
کوئٹہ (آن لائن )بلوچ ری پبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیرمحمد بگٹی نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر بھی جبری گمشدگیوں کے خلاف بلوچ دختران اور بلوچ فرزندان کا اپنے پیاروں کے سراپا احتجاج رہنا انسانی حقوق کے علمبرداروں کے لمحہ فکریہ ہے انہوں نے کہا کہ بلوچ دشمن… Read more »