کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ نہ گھبرانے کا مشورہ دینے والے آج خود گھبرانا شروع ہو گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ نہ گھبرانے کا مشورہ دینے والے آج خود گھبرانا شروع ہو گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ میں گورنر راج کی گنجائش موجود ہے، حالات ایسے ہوچکے ہیں کہ یہاں گورنر راج نافذ کردیا جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد میں سابق صدر جنرل ضیاء الحق کی قبر پر نعرے لگانے پر پیپلزپارٹی کے کارکنوں کے خلاف 6 روز بعد مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی خلاف ورزی پر عمران خان کو سزا ملنی چاہیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کانپیں ٹانگنے اور ٹانگیں کانپننے کا فرق سب کو بتا دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آبادکی انسداد دہشت گردی عدالت نے صحافی محسن بیگ کی دہشت گردی کے کیس میں بھی ضمانت منظورکرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزارت داخلہ نے اسلام آبادکے ریڈ زون کی سکیورٹی رینجرز کے حوالےکرنےکا فیصلہ کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی آسمانی نہیں مصنوعی آفت ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین اور علیم خان گروپ کوئی گروپ نہیں اور علیم خان ہمارے دوست ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ڈی جی آئی ایس پی آر نے وضاحت کی فوج نیوٹرل ہے اور آج وزیر اعظم کا نیوٹرل کا لفظ جانور کیلئے استعمال کرنا ریاستی اداروں کیلئے الارمنگ ہے۔