
اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے تاریخ کا سب سے بڑا پیکج دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے تاریخ کا سب سے بڑا پیکج دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کیف: یوکرین پر حملے کے چوتھے روز روس نے دارالحکومت کیف کے نواح میں دنیا کے سب سے بڑے جہاز کو تباہ کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکہ نے یوکرینی صدر زیلینسکی کو محفوظ مقام پرمنتقل کرنے کی پیشکش کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور ممبر قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وزیراعظم کا فیصلہ پارٹی قائد نواز شریف کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ صحافی اطہر متین کے ایک قاتل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روس نے یوکرین پر حملہ کردیا ہے جس کے بعد یوکرین کے مختلف شہروں میں جنگ جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی/لاہور: ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن (ڈی سی ایف اے) کے صدر شاکر عمر گجر نے فارم گیٹ پر دودھ کی قیمتوں کا تخمینہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ ہوگا جبکہ دوسرا اضافہ وقت اور حالات کے مطابق رمضان المبارک کے بعد کیا جائے گا، نئی قیمت یکم مارچ سے نافذ العمل ہوگی جو 170 روپے فی لیٹر ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یوکرین پر روسی حملےکے بعد دارالحکومت کیف میں ہنگامی صورتحال ہے، لوگوں کی بڑی تعداد شہر چھوڑکر جاتی نظر آرہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سینئر رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اس وقت وزیراعظم کو روس کا دورہ نہیں کرنا چاہیے تھا۔