
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ یہ نیا پاکستان بنانے آئے تھے مہنگا پاکستان بنارہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ یہ نیا پاکستان بنانے آئے تھے مہنگا پاکستان بنارہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ماسکو میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امور پر گفتگو کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ممتاز تجزیہ کار، مبصر،کالم نگار، ہیومن رائٹس کمیشن کے سابق چیئرمین اور شعبہ صحافت کے معروف استاد پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن کا انتقال ہو گیا ہے۔ ان کی عمر 85 سال تھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے سینئر صحافی اور تجزیہ کار محسن بیگ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا آج پھر اجلاس ہو رہا ہے، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت ہوگی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیپلز پارٹی رہنما و معروف قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ فیک نیوز اور غلط خبر میں فرق ہے، یہ قانون ٹھیک ہے، کوئی چیز ثابت نہ ہوسکے تو ضروری نہیں کہ وہ فیک نیوز ہو جاتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین سینیٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کی بطور رکن سینیٹ، ورچوئل حلف لینے یا لندن میں ہائی کمیشن میں حلف لینے سے متعلق درخواست مسترد کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماہی گیروں نےملک کی سب سے بڑی بندرگاہ کراچی پورٹ کا چینل بند کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی میل ملاقاتیں صرف خود کو طفل تسلیاں دینے کیلئے ہیں، اپوزیشن سینکڑوں ملاقاتیں کرچکی ہے مگر نکلا کچھ نہیں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کا معاملے پر مولانا فضل الرحمان اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ملاقات طے پا گئی۔