
پنجاب کے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے اپوزیشن جماعتوں کی ملاقاتیں آپسی جاسوسی کا ایک بہانہ قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجاب کے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے اپوزیشن جماعتوں کی ملاقاتیں آپسی جاسوسی کا ایک بہانہ قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا ون پوائنٹ ایجنڈا ہے کہ ہمیں این آر او مل جائے، اپوزیشن کے لوگ اس طرح کی درجنوں ملاقاتیں کریں، حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی طبی رپورٹس کا جائزہ لینے کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی میں پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کا بلدیاتی قانون کے خلاف دھرنا پانچویں روزبھی جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے سندھ میں بلدیاتی قانون میں ترمیم سے متعلق پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی پرگٹھ جوڑکا الزام عائدکردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے سلمان بٹ کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنائے جانے کا جواب ان کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں لسانی بنیادوں پر صوبے بنے ہوئے ہیں اور شناختیں بھی لسانی بنیادوں پر ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے باوجود حکومت مہنگائی نہ ہونے کا دعویٰ کر رہی ہے، 0.39 فیصد اضافے کے ساتھ مہنگائی کی شرح اب 13 فیصد ہو چکی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے بلدیاتی قانون سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔