کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہمارے صوبے کے ساتھ بڑی ناانصافی کی جا رہی ہے۔
عمران خان کو کسی تحریک سے خطرہ نہیں ہے: گورنر سندھ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہمارے صوبے کے ساتھ بڑی ناانصافی کی جا رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امیر جماعتِ اسلامی سراج الحق نے حکومت سندھ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 فروری سے پہلے بلدیاتی قانون کا معاملہ حل نہ ہوا تو سندھ اسمبلی کے سامنے جاری مارچ بلاول ہاؤس پرپڑاؤ ڈالے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نوشہرہ: وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ افغانستان کے حالات کی وجہ سے دہشت گردی سر اٹھانے لگی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام ادارے الرٹ ہیں اور کوشش ہے کہ دہشت گردی کے واقعات نہ ہوں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور وفاقی وزیر اسد عمرکا کہنا ہےکہ نواز شریف کے بیرون ملک جانے سے متعلق ان کے بیان کو غلط پیش کیا جا رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے وفد نے پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال سے ملاقات کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ بعض قوتیں ملک میں تخریب کاری پھیلانا چاہتی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت 20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا ہے جس کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے ہماری اجتماعی کوششوں سے ہی عمران خان وزیر اعظم بنے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات خسرو بختیار کی کورونا رپورٹ مثبت آ گئی۔