جنوبی پنجاب صوبے کا قیام، حکمران جماعت کی اپوزیشن کو ملکر آگے بڑھنے کی دعوت

| وقتِ اشاعت :  


جنوبی پنجاب صوبے کی بازگشت پھرسنائی دینے لگی، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سیاسی جماعتوں کودعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی وابستگی سے بالاترہوکر قومی مفاد میں آئینی ترمیم پراتحاد ضروری ہے۔



ن لیگ سے شریفوں کو نکالنے کی نئی آڈیو سامنے آنے والی ہے، شہباز گل

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ سے شریفوں کو نکالنے کی نئی آڈیو سامنے آنے والی ہے۔ چاروں شریف ڈیل اور ڈھیل دینے کے باوجود نہیں بچ سکتے۔



سری لنکن شہری کے اہلخانہ کوسیالکوٹ تاجربرادری کی امداد قابل تحسین ہے،وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سری لنکن شہری پریانتھاکمارا کی بیوہ کے اکاؤنٹ میں 1 لاکھ ڈالرز منتقل کرنے پر میں سیالکوٹ کی تاجر برادری کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔



تنخواہ سال میں ایک بار، مہنگائی مہینے میں2 بار بڑھ جاتی ہے: چوہدری شجاعت

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان مسلم  لیگ ق کے صدر اور  سابق  وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ تنخواہ سال میں ایک بار جب کہ مہنگائی ہر مہینے دو بار بڑھ جاتی ہے، یقین ہے کہ انقلاب تنخواہ دار طبقے کے ذریعے ہی آئے گا۔