
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سندھ حکومت ہٹ دھرمی چھوڑے اور کالا بلدیاتی قانون واپس لے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سندھ حکومت ہٹ دھرمی چھوڑے اور کالا بلدیاتی قانون واپس لے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزارت قانون نے جسٹس عمر عطاء بندیال کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ حکومت نے اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے سامنے گروی رکھ دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگرنون لیگ شریف فیملی سے خودکو علیحدہ ہ کرتی ہے تو یہ مثبت پیشرفت ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو وطن واپس آنا ہو گا اور جیل جانا ہو گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے پاس ریٹائرڈ ہرٹ ہونے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ شریف فیملی حکومت سے چار لوگوں کی ڈیل مانگ رہی ہے تاکہ یہ لوگ ملک سے باہر جا سکیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سروسز ہسپتال لاہور نے مجرمانہ غفلت سمیت متعدد الزمات ثابت ہونے پر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے 4 ارکان کے خلاف کارروائی کی سفارش کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی سے وڈیرے اور جاگیردار قبضہ چھوڑ دیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سیالکوٹ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے والے بھی اپنے ہاتھ کاٹ رہے ہیں جب کہ عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں۔