سونارو کے مقام پر تیز رفتار کا ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی چار افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: سونارو کے مقام پر تیز رفتار کا ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی چار افراد شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو ریسکیو 1122کے طبی عملہ نے ابتدائی طبی امداد پہنچانے کے بعدمزیز علاج کے لیے سول ہسپتال لسبیلہ منتقل کر دیا



نواز شریف خود کو ہائی کمیشن کے حوالے کریں انہیں عزت سے واپس لائیں گے: شہزاد اکبر

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے برطانیہ میں مقیم نواز شریف نے خود کو صرف پاکستانی ہائی کمیشن کے حوالے کرنا ہے، انہیں عزت و احترام کے ساتھ واپس لائیں گے۔



ثاقب نثار کا آڈیو کلپ، غیر ملکی مستند فرانزک ایجنسیوں کے نام طلب

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کے آڈیو کلپ کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن قائم کرنے کی درخواست پر سماعت کے دوران مبینہ آڈیو کا فرانزک تجزیہ کرانے کی پیشکش کرتے ہوئے اٹارنی جنرل اور پاکستان بار کونسل سے غیر ملکی مستند فرانزک ایجنسیوں کے نام طلب کر لیے ہیں اور کیس میں معاونت کی ہدایت کی ہے ۔