
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ عملی طور پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کرنا مشکل ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ عملی طور پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کرنا مشکل ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: جماعت اسلامی نے سندھ حکومت کی دھرنا موخر کرنے کی درخواست مسترد کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ بار نے نیوی سیلنگ کلب گرانے کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کا خیر مقدم کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کے وعدے پورے نہیں ہوتے اور دعوے ختم نہیں ہوتے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ اللہ یار: کھاد کا بحران بدستور جاری انتظامیہ کی نگرانی میں کھاد سے لدا ٹرالر پلک جھپکتے خالی درجنوں کاشتکار کھاد نہ ملنے کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے قومی شاہراہ کو بلاک کر دیا ملک بھر میں یوریا کھاد کی قلت اور بلیک مارکیٹنگ پر قابو نہ پایا جاسکا گندم کی فصل کے لیے کاشتکاروں کو کھاد کی فراہمی نہیں ہو رہی بحران اور بلیک مارکیٹنگ کے باعث اوپن مارکیٹ میں کھاد ناپید ہوگیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی کے علاقے شیرشاہ میں پراچہ چوک کے قریب سیوریج نالے میں اتوار کی سہہ پہر پھر دھماکا ہوا جس میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان جنوبی کوریا کی کشتی ڈوبنے پر وزیراعظم کے مستعفی ہونے کا بھاشن دیتے تھے، خان صاحب میں ذرا بھی غیرت ہوتی تو مستعفی ہوجاتے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت آرمی چیف کی تقرری پرخطرناک سیاسی کارڈ کھیلنا چاہ رہی ہے، اس عمل کی مذمت کرتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے یوٹرن لیتے ہوئے قومی اسمبلی کے سیکریٹری سے اپنا پہلے بھیجا گیا خط واپس لیا گیا تصور کرنے کی درخواست کردی۔ پہلے خط میں نے کہا گیا تھا کہ نیب کے چیئرمین جاوید اقبال پبلک اکاونٹس کمیٹی کے 6 جنوری کے اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اوستہ محمد: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق رکن بلوچستان اسمبلی میر حیدر علی خان جمالی نے کہا ہے کہ بلوچستان کو قدرت نے قدرتی وسائل سے مالا مال صوبہ بنایا ہے لیکن حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کے نتیجے میں بلوچستان پسماندگی کا شکار ہے ریکوڈک بلوچستان کی ملکیت ہے۔