
پیر محل: ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گھر میں گیس لیکج کے باعث آتشزدگی سے 7 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیر محل: ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گھر میں گیس لیکج کے باعث آتشزدگی سے 7 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بھارت سمیت دنیا کے دیگر ممالک میں کل 9 ہزار 991 پاکستانی قید ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترجمان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ سے عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی چوری پکڑی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ باجی چھوڑو فنڈنگ کو، آج ذرا اپنی تازہ ترین آڈیو لیک پہ تو روشنی ڈالو۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر قائد میں کورونا کے مزید 339 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد کل متاثرہ مریضوں کی تعداد تین لاکھ 6 ہزار 485 ہو گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ رمضان و عید کی طرح خیبرپختونخوا میں تبدیلی کا چاند نظر آگیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر علی محمد خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ غیرملکی دوروں پر صرف متعلقہ لوگ گئے، ماضی میں نواز شریف کتنے لوگ لے کرجاتے تھے سب کو پتہ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی سندھ میں ایم کیو ایم کے طرز کی سیاست نہ کرے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی کابینہ نے ملزم عبدالقادر احسان کو پاکستان سے برطانیہ کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی۔