الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سکروٹنی کمیٹی سے مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی کے اکاؤنٹس کی رپورٹ 10 روز میں طلب کرلی۔
الیکشن کمیشن:ن لیگ،پی پی کے اکائونٹس کی رپورٹ 10 روز میں طلب
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سکروٹنی کمیٹی سے مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی کے اکاؤنٹس کی رپورٹ 10 روز میں طلب کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ادارہ شماریات نے 3 جنوری 2022 کو بسلسلہ قومی آگاہی مہم برائے ساتویں خانہ و مردم شماری 2022، چوتھی ورکشاپ کاانعقاد آفیسرز کلب کوئٹہ میں کیا یہ مردم شماری ملکی تاریخ کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ کراچی میں رکن اسمبلی کے فارم ہاؤس پر قتل کیے گئے ناظم جوکھیو کے اہل خانہ اگر ملزمان کے ساتھ سمجھوتے پر راضی ہو جاتے ہیں تو پھر ریاست عدالت میں اس مقدمے کی پیروی کرے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترجمان سندھ حکومت اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ میں اومی کرون کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے، ہم کوئی سختی یا پابندی لگانا نہیں چاہتے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر حماد اظہر نے مزمل اسلم کو وزارت توانائی کا ترجمان مقرر کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملزم عارف گل کو حبس بے جا میں رکھنے سے متعلق کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اگر ملزم کو پیش نہ کیا تو وزیراعظم کو بلا لیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے بلدیاتی ایکٹ کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے11 دسمبر 2021 کو پاس کیا گیا نیا بلدیاتی ایکٹ غیر قانونی ہے، نیا بلدیاتی ایکٹ آئین کے آرٹیکل 140 اے کی خلاف ورزی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، موٹرسائیکل سواروں نے ریحام خان کو گاڑی سے اتارنے کی کوشش بھی کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال 2022 کے دوران 2 چاند اور 2 سورج گرہن ہوں گے، تاہم پاکستان میں صرف آخری چاند گرہن جزوری طور پر دکھائی دے گا۔