امیر جماعت اسلامی نے بلدیاتی ایکٹ کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

| وقتِ اشاعت :  


امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے بلدیاتی ایکٹ کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے11 دسمبر 2021 کو پاس  کیا گیا نیا بلدیاتی ایکٹ غیر قانونی ہے، نیا بلدیاتی ایکٹ آئین کے آرٹیکل 140 اے کی خلاف ورزی ہے۔



ریحام خان کی گاڑی پر فائرنگ

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، موٹرسائیکل سواروں نے ریحام خان کو گاڑی سے اتارنے کی کوشش بھی کی۔



اپوزیشن کا لانگ مارچ نہیں کوئیک مارچ ہو گا، منزل اڈیالہ جیل ہے: فرخ حبیب

| وقتِ اشاعت :  


ملتان: وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے اپوزیشن پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ 23 مارچ کو لانگ مارچ نہیں کریں گے، آپ کا کوئیک مارچ ہونے والا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی آخری منزل اڈیالہ جیل ہے۔