جسٹس قاضی فائز کی اہلیہ کا سرکاری عہدیداروں کوخط، ‘خفیہ اہلکاروں نے دھمکایا، ہراساں کیا’

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے وفاقی و صوبائی سیکریٹریز اور انسپکٹرجنرل پولیس (آئی جی پی) سندھ کو خط لکھا ہے کہ انہیں کراچی میں ‘خفیہ اداروں کے اہلکاروں’ نے ہراساں کیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔



بلال یاسین پر فائرنگ کرنے والوں کو سخت سزا دلوائی جائے گی، شہباز گِل

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے نون لیگی ایم پی اے بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلال یاسین پر فائرنگ کرنے والوں کو سخت سزا دلوائی جائے گی۔



حکومت غریب پر ٹیکس لگاکر الزام آئی ایم ایف پر لگارہی ہے: مفتاح اسماعیل

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ منی بحٹ روکنے کے لیے حکومتی اتحادیوں سے جلد رابطے کریں گے۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اتحادیوں کو سوچنا چاہیے کہ وہ اس بجٹ کا وزن اٹھاسکیں گے یا نہیں، بجٹ پر بجث میں پہلی تقریر شہبازشریف کریں گے۔