حکومت غریب پر ٹیکس لگاکر الزام آئی ایم ایف پر لگارہی ہے: مفتاح اسماعیل

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ منی بحٹ روکنے کے لیے حکومتی اتحادیوں سے جلد رابطے کریں گے۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اتحادیوں کو سوچنا چاہیے کہ وہ اس بجٹ کا وزن اٹھاسکیں گے یا نہیں، بجٹ پر بجث میں پہلی تقریر شہبازشریف کریں گے۔