پیپلزپارٹی کی اکثریت ہے، اپوزیشن اپنی تعداد دیکھ کر مشورہ دے، سعید غنی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: سندھ کے وزیر اطلاعات و نشریات سعید غنی نے متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلزپارٹی کی اکثریت ہے، اپوزیش اپنی تعداد دیکھ کر مشورہ دے۔ انہوں نے کہا کہ لوکل ایکٹ 2013 کو بہتر بنانے کے لیے ترامیم کی ہیں۔