سندھ میں بلدیاتی قانون کے خلاف ایم کیوایم پاکستان کی کل جماعتی کانفرنس کراچی میں ہوئی۔
سندھ میں بلدیاتی قانون کے خلاف ایم کیوایم کی کل جماعتی کانفرنس
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سندھ میں بلدیاتی قانون کے خلاف ایم کیوایم پاکستان کی کل جماعتی کانفرنس کراچی میں ہوئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء ﷲ نے کہا ہے کہ انتخابی جلسوں میں نعروں اور تقریروں میں اونچ نیچ ہو جاتی ہے، آصف زرداری سینئر سیاستدان ہیں انہیں بہتر الفاظ کا چناؤ کرنا چاہیے تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ریسکیو ایئر ایمبولینس کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کو ان کی دہلیز پر ایمرجنسی سروسز فراہم کی جائیں گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ نون کے رہنما، پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت کے وزیر نے کہا ہے کہ مہنگائی مزید بڑھنی ہے، آپ نے نئے پاکستان کے چکر میں پرانا پاکستان بھی برباد کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کہنے کو تو پاکستان کا آئین موجود ہے لیکن اصل میں وہ بھی ’مِسنگ‘ ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: بزرگ بلوچ سیاسی رہنما یوسف مستی خان کی گرفتاری، بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالی اور گوادر دھرنا کے مطالبات کے حق میں نیشنل پارٹی کیچ کی جانب سے این پی آفس سے ریلی گئی جو ایڈووکیٹ روڈ سے مین روڈ تک ہوتا ہوا تربت پریس کلب پہنچا جہاں پہ مظاہرہ کیاگیا، احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹرکہدہ اکرم دشتی نے کہاکہ یوسف مستی خان ایک کہنہ مشق سیاسی رہنماہیں انہیں محض بلوچستان کوحق دوپْرامن دھرنے میں شرکت اورمطالبات کے لئے بیباک اظہارکی وجہ سے گرفتارکیاگیا،اس عمل کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہیں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیراعظم کے دورہ کراچی کے موقع پرپاکستان تحریک انصاف کے دو رہنماؤں کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا جس پر عمران خان کو باقاعدہ مداخلت کرنا پڑی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: الیکشن کمیشن نے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں پر جرمانے عائد کردیے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ گرین لائن بس منصوبہ مسلم لیگ نون کا ہے، عوام کو علم ہے کہ کون جھوٹ بول رہا ہے اور کون دھوکا دے رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے عوام کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑے ہوئے ہیں، حکومت جان لے مہنگائی کو کنٹرول نہ کیا تو ہر قسم کی پرفارمنس ختم ہو جائے گی۔