
کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ وسیم اختر کہتے رہے کہ اختیارات نہیں، پوری ذمہ داری سے کہتا ہوں اختیارات کا کوئی مسئلہ نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ وسیم اختر کہتے رہے کہ اختیارات نہیں، پوری ذمہ داری سے کہتا ہوں اختیارات کا کوئی مسئلہ نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
الیکشن ٹربیونل نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور ان کے بیٹے زین قریشی کے عمر کوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 214 سے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر نے صوبہ بلوچستان کے مستحق خاندانوں کی اہم غذائی ضروریات کو پورا کرتے ھوئے 7000 فوڈ پیکجز کی تقسیم کا عمل قلات، سبی اور پشین میں شروع کر دیا جوکہ کنگ سلمان ریلیف فوڈ سیکیورٹی سپورٹ پروجیکٹ پاکستان 2023-2024 کے تیسرے مرحلے کا حصہ ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای ) کے میٹ دی ایڈیٹرز پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بطور میئر عوام کی خدمت اور کراچی کے مسائل کے حل کے لیے اختیارات کا کوئی مسئلہ نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 سے کاغذاتِ نامزدگی منظوری کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کرلی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نگراں وزیرِ اعلی پنجاب محسن نقوی نے اپ گریڈ کیے گئے اسپتالوں کے لیے جدید آلات، بیڈز اور فرنیچر کی خریداری کی منظوری دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گورنر قندھار، افغانستان کے ملٹری انٹیلی جنس اور حکمت عملی کے نائب سربراہ حاجی ملا شیرین اخوند نے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ یو سی چیئرمین کو وزیراعظم بنا دیا جاتا تو وہ بھی بانی پی ٹی آئی سے بہتر ملک چلاتا، ایک بندہ جو اپنا گھر نہ چلا سکا وزیراعظم بنا دینا بڑی غلطی تھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی جانب سے جمع کرائے گئے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت پہنچ گئے۔