پنجاب میں سینٹ انتخابات میں حصہ لینے کےلیے اب تک نو امیدواروں نے کاغذات نامزدگی وصول کرلئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجاب میں سینٹ انتخابات میں حصہ لینے کےلیے اب تک نو امیدواروں نے کاغذات نامزدگی وصول کرلئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی جان کو خطرات لاحق ہیں، فوراً ملاقات کی اجازت دی جائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سینئر وزیرِپنجاب مریم اورنگ زیب نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب کو ہر شعبے میں ترقی سے ہمکنار کرنا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مشن ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی سربراہی میں 8 رکنی قانونی اصلاحات کمیٹی بنا دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی ایم ایف نے منصوبوں پر ٹیگنگ سسٹم متعارف کرانے کیلئے آئندہ بجٹ تک ڈیڈ لائن دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے صدارت کا منصب سنبھالنے پر صدر آصف زرداری کو مبارکباد دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور : وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ رمضان پیکج کی آج پنجاب کے ہرضلع میں تقسیم شروع کردی جائےگی جو 20 رمضان تک جاری رہے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پیپلز پارٹی کی قیادت نے سندھ کابینہ کے لیے ابتدائی ناموں کی منظوری دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وفاقی کابینہ میں شامل وزرا کو قلمدان سونپے جانے کے بعد وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔