کون بنے گا سندھ کا نگران وزیراعلیٰ؟ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور قائدِ حزب اختلاف رعنا انصار کے پاس مشاورت کا آخری روز ہے۔
نگران وزیر اعلیٰ سندھ کے نام پر آج اتفاق ہو جائے گا: مراد علی شاہ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کون بنے گا سندھ کا نگران وزیراعلیٰ؟ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور قائدِ حزب اختلاف رعنا انصار کے پاس مشاورت کا آخری روز ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صدراستحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد پیش کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ انصاف نہ ہوں تو ریاست میں برکت نہیں ہوتی۔ منافرت پھیلانے کے بجائے محبتوں کو فروغ دیناہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ کو جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان دو قومی نظریے پر بنا، افواج پاکستان اور عوام ایک تھے ایک ہیں اور ایک رہیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہبازشریف نے بلوچستان سے نگران وزیراعظم کے انتخاب کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ آئینی طریقہ کار پر چلتے ہوئے ایک اچھے نام پر اتفاق ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے رہنما سردار اختر مینگل کی جانب سے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو ایک خط لکھا گیا ہے جس میں انہوں نے گلے شکوں کا اظہار کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ایڈوائس پر سندھ اسمبلی توڑ دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے ساتھ ہی وفاقی کابینہ اور حکومت تحلیل ہوگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوائی گئی تھی۔