امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن ہیں، ان کے ہوتے ہوئے شرحِ سود میں اضافہ ہوا ہے۔
سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن کے ہوتے ہوئے شرحِ سود بڑھی: سراج الحق
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن ہیں، ان کے ہوتے ہوئے شرحِ سود میں اضافہ ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی کوئٹہ کے وکیل قتل کیس میں ضمانت کی درخواست کی سماعت کرنے والا پہلا بینچ بحال کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز وطن واپس پہنچ گئیں۔ لاہور ایئر پورٹ پر لیگی رہنما مرزا جاوید نے مریم نواز شریف کا استقبال کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گلگت بلتستان کے ضلع سکردو میں شنگوس کے مقام پرگاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے شاہی خاندان کے سینئر رکن کے انتقال پر تعزیتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ محمد بن حمد بن عبداللّٰہ بن جاسم الثانی کے انتقال کی خبر سن کر دکھ ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے “صحت مند غذا تندرستی سدا “ مہم کے حوالے سے کہا ہے کہ عوام کی اچھی صحت کا صاف اور صحت مند خوراک سے گہرا تعلق ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سائفر معاملے پر بات چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی تک جا سکتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہورہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کومقدمات میں تادیبی کارروائی سے روکنے کا حکم واپس لے لیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کو ٹیلیفون کیا ہے اورصدر سے ان کی خیریت دریافت کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور کے علاقے حیات آباد میں ایف سی کی گاڑی پر ہوئے خودکش دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں، خود کش حملہ آور علاقہ پجگی سے گاڑی میں آیا تھا جس کے بارے میں تمام تفصیلات نادرا سے حاصل کر لی گئی ہیں۔