جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا عبدالغفورحیدری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اپیل میں جائے گی تو انہیں بلے کا انتخابی نشان مل جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا عبدالغفورحیدری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اپیل میں جائے گی تو انہیں بلے کا انتخابی نشان مل جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے سامنے بلوچ یکجہتی کونسل کے مظاہرین کا احتجاج جاری ہے، نگران وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی کے اراکین نے مذاکرات کیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما خواجہ آصف نے عثمان ڈار کی والدہ کے الزامات پر تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مصدقع ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو این اے 128سے الیکشن لڑنے کی تجویز پر متضاد آراء آنے کے بعد فیصلہ تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ڈی جی آئی بی اور ڈی جی ایف آئی اے 19 فروری کو طلب کر لیا۔
وہاب مجید | وقتِ اشاعت :
خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی خواتین نشستوں کے لیے 53 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا انتخابی نشان ’بلا‘ فی امان اللّٰہ ہوگیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ کراچی کے ضلع کیماڑی این اے 242 کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ن کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہوئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی کے علاقے آرام باغ کے قریب فرنیچر کی دکان اور اورنگی ٹاؤن پونے پانچ کے قریب کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان نیازی سے الیکشن کے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرانے کی ہدایت کر دی۔