تیمرگرہ: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سودی نظام کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تیمرگرہ: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سودی نظام کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ نواز شریف ملک سے غیر قانونی طور پر بھاگ کر نہیں گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: صدرمملکت نے کہا ہے کہ فلسطین پر اسرائیلی قبضے کی مذمت کے بغیر امن ممکن نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس کے اچانک بڑے حملے کے نتیجے میں اب تک ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 300 ہوگئی ہے اور 1600 زخمی ہیں جبکہ اسرائیلی فورسز سے جھڑپیں تاحال جاری ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حکومت پاکستان اور سیاسی قیادت کی جانب سے مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سیکرٹری اطلاعات استحکام پاکستان پارٹی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ استحکام پاکستان پارٹی الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہوگئی ہےہماری جماعت عدم استحکام کے شکار ملکی حالات کو مستحکم کرنے کا ذریعہ ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی میں کریک مرینہ مبینہ فراڈ اور منی لانڈرنگ اسکینڈل میں مزید پیشرفت۔ ایف آئی اے نے کریک مرینہ اور مائن ہارٹ سنگاپور کے مالکان سمیت دیگر ملزمان اور ان کے اہل خانہ کی ملکیتی جائیدادوں کی تلاش شروع کردی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ( ن ) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ میری پہلی اور آخری ترجیح معیشت کی بحالی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے فلسطینی اور اسرائیل میں جاری کشیدگی پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ مغربی سامراجیت کی چوکی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان آمد پر نواز شریف کے استقبال کیلئے پاکستان مسلم لیگ ن کی تیاریوں سے متعلق تحفظات کا اظہار کر دیا۔