امن دشمنوں کے خلاف لڑائی کے دوران پاک فوج کا ایک اور جوان وطن پر قربان ہو گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امن دشمنوں کے خلاف لڑائی کے دوران پاک فوج کا ایک اور جوان وطن پر قربان ہو گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور اور قصور کے بعد ملتان اور صادق آباد میں بھی آنکھوں کے انجیکشن سے بینائی متاثر ہونے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مہنگائی اور غیر یقینی صورت حال نے خیبرپختونخوا میں کاروباری مراکز کو بھی شدید دھچکا پہنچا دیا۔پشاور میں 70 سے 80 فیصد کاروبار متاثر ہے۔ دکانداروں نے دکانیں تو کھولیں ہیں مگر گاہک نہ ہونے کے برابر ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سینئر سیاستدان فیصل واوڈا نے کہا کہ21 اکتوبر کا دن نوازشریف کیلئے اچھا نہیں ہوگا،18سیاسی لیڈران کوکیفرکردارتک پہنچائےبغیرملک ترقی نہیں کرسکتا،ارشد شریف قتل کیس کھلے گا،75سال میں نئے چیف جسٹس اورآرمی چیف نےاُمید کی کرن دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کے معاملے پر دوٹوک انداز میں واضح کیا ہے کہ پاکستان اپنے قومی مفادات اور فلسطینی عوام کے مفادات کو مدنظر رکھ کر ہی اس بارے میں کوئی فیصلہ کرے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی، ن لیگ اور پی ٹی آئی، آئی ایم ایف کی غلامی کیلئے ایک پیج پر ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شیخوپورہ: قلعہ ستار شاہ اسٹیشن کےقریب مسافر ٹرین ٹریک پر کھڑی ٹرین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 20 مسافر زخمی ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر سب کچھ آئین اور قانون کے مطابق ہو گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے عام انتخابات 28 جنوری کو ہونے کی پیشگوئی کی ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن میں مسلم لیگ (ن) کے اہم اجلاس میں پارٹی بیانیے اور منشور کےلیے کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔