سابق وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ریلیف کی حد 200 یونٹ سے بڑھا کر 300 یونٹ کرنی چاہیے اور اس سلسلے میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے رابطہ کرنا چاہئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ریلیف کی حد 200 یونٹ سے بڑھا کر 300 یونٹ کرنی چاہیے اور اس سلسلے میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے رابطہ کرنا چاہئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور پیپلز پارٹی کے رہنما مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن 90 روز میں انتخابات کرانے کا اعلان کرے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان کے قبائلی عمائدین کی ملاقات ہوئی جس میں وزیرِ اعظم کو قبائلی عمائدین کے وفد نے وزارت عظمٰی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مہم پر وزارتِ قانون و انصاف نے مذمت کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے سائفر کیس میں جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست دائر کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی ضمنی انتخات کےلیے تمام اضلاع میں پولنگ کا عمل پر امن طریقے سے جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیپلزپارٹی رہنما سید خورشید شاہ نے بجلی کےفی یونٹ میں 15 روپے کمی کی تجویزدے دی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سانحہ 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے اٹک جیل میں تفتیش کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چینی حکومت نےگوادرکے 1200 طلبا کے لئے تعلیمی پیکیج کی منظوری دیدی۔چینی حکومت کی جانب سے گوادرمیں تعلیم نظام کی بہتری میں خصوصی دلچسپی کااظہارکیا گیا۔