عسکری اداروں کے افسران کیخلاف تقاریر پر سابق وزیراعظم عمران خان پر درج مقدمہ خارج کرنے کی درخواست سماعت کےلیے مقرر کردی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عسکری اداروں کے افسران کیخلاف تقاریر پر سابق وزیراعظم عمران خان پر درج مقدمہ خارج کرنے کی درخواست سماعت کےلیے مقرر کردی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیرمملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے خوشخبری سنائی، کہا روس سے سستے تیل کی درآمد اسی مہینے شروع ہو جائے گی۔ روس سے ملکی ضرورت کا 33 فیصد خام تیل منگوایا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیرمیں جی 20 اجلاس پر سخت ناراضی کا اظہار کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنےسےمتعلق سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف وفاقی حکومت کی اپیل پرسماعت ہوئی،لاہورہائیکورٹ نےحکومت سے1947سے 2001 تک کا توشہ خانہ کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئین کے تحفظ کیلئے کسی بھی قربانی سے گریز نہیں کریں گے۔ عوام کی منتخب پارلیمنٹ ہی عوام کی سب سے بڑی عدالت ہے۔ اس عدالت کے سامنے سب کو سر تسلیم خم کرنا پڑے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں سوزوکی موٹر کمپنی نے ایک مرتبہ پھر سے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 6 اپریل سے ہوگا۔ پاک ویلز کے مطابق آلٹو وی ایکس کی قیمت میں ایک لاکھ 7 ہزار کا اضافہ کیا گیا ہے جسکے بعد نئی قیمت 22 لاکھ 51 ہزار ہو گئی… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سمیت تین ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنا چاہیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں کسی کی آمریت تسلیم نہیں کرتے،عدلیہ میں ”ون مین شو“ چل رہا ہے،پاکستان کی عدلیہ میں ایک آمرانہ سوچ قائم ہے،ملک کوآئینی بحران سےنکالاجائے، اور آئینی بحران کو روکنے کیلئے لارجر بینچ بنایا جائے،لارجربینچ کا فیصلہ سب ماننے کو تیار ہیں،چاہتےہیں چیف جسٹس کوتاریخ میں اچھےالفاظ میں یادرکھاجائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اہم ترین قومی معاملے پر فل کورٹ نہ بننے سے آئینی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے، خدانخواستہ ملک میں ایمرجنسی اورمارشل لا جیسی صورتحال نہ ہوجائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزارت تجارت نے پاکستان اور اسرائیل کے درمیان تجارت کے آغاز کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے اسے پروپیگنڈا قرار دیا اور کہا کہ امریکن جوئش کانگریس کی پریس ریلیز کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا۔