پنجاب، پختونخوا میں نگران حکومتوں کا معاملہ سپریم کورٹ بھجوانے کی استدعا

| وقتِ اشاعت :  


پی ٹی آئی کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چودھری نے صدر عارف علوی کو خط لکھ دیا۔ جس میں وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کی جانب سے دستور سے انحراف کے پیشِ نظر معاملہ عدالتِ عظمیٰ کو بھجوانے کی سفارش کردی۔



چینی کی اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کیخلاف کریک ڈاؤن کی منظوری

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت لاہورمیں چینی کی اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی اورمنافع خوری کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم نے ناجائزمنافع خوری اور سمگلنگ کی اطلاعات پر سخت برہمی کا اظہارکرتے ہوئےچینی کی اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کی منظوری دے دی ۔



قومی اسمبلی : سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ کے حکم نامے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

| وقتِ اشاعت :  


قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ کے گزشتہ روز کے حکم نامے کو مسترد کردیا ، اور حکم نامے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی ،جسٹس کےازخود نوٹس کےاختیار سے متعلق مزید ترامیم کا بل بھی منظور جبکہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی جانب سے ڈیمز فنڈ قائم کرنے سے متعلق قرارداد بھی منظورکرلی۔



منتخب پارلیمنٹ ہی عوام کی سب سے بڑی عدالت ہے، زرداری

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئین کے تحفظ کیلئے کسی بھی قربانی سے گریز نہیں کریں گے۔ عوام کی منتخب پارلیمنٹ ہی عوام کی سب سے بڑی عدالت ہے۔ اس عدالت کے سامنے سب کو سر تسلیم خم کرنا پڑے گا۔



گاڑیوں کی قیمتوں میں پھر ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان میں سوزوکی موٹر کمپنی نے ایک مرتبہ پھر سے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 6 اپریل سے ہوگا۔ پاک ویلز کے مطابق آلٹو وی ایکس کی قیمت میں ایک لاکھ 7 ہزار کا اضافہ کیا گیا ہے جسکے بعد نئی قیمت 22 لاکھ 51 ہزار ہو گئی… Read more »