ریکوڈک معاملہ، وفاقی وزرا نے اتحادیوں کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزرا ایاز صادق اور اعظم نذیر تارڑ اتحادیوں سے مذاکرات کیلئے پہنچے اور بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل اور جمیت علمائے اسلام کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔



17 دسمبر کو اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کریں گے: عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ 17 دسمبر کو  پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ 17 تاریخ کو لبرٹی چوک پر تحریک انصاف کا اجتماع ہوگا جہاں وہ دونوں اسمبلیوں کی تحلیل کے حوالے سے اعلان کریں گے۔ عمران خان نے یہ… Read more »



بھارت کے پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہونے کے واضح ثبوت ہیں، وزیر داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کی کوئی بھی صورت ہو اس میں کہیں نہ کہیں بھارت ملوث ہے اور اس حوالے سے بھارت کی کارروائیاں دشمن ملک سے بھی آگے جاچکی ہیں۔