پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے پاس مسلم لیگ ن اور عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں کی آڈیوز اور ویڈیوز موجود ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے پاس مسلم لیگ ن اور عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں کی آڈیوز اور ویڈیوز موجود ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
محکمہ انسداد دہشت گردی ( سی ٹی ڈی ) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے لاہور سمیت تین اضلاع سے 5 دہشت گرد گرفتارکرلئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : پاکستان نے ایران سرحد پار سے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگردوں نے ایران کی سرزمین استعمال کی،امید ہے ایران ذمہ دار عناصر کے خلاف کریگا،پاکستان بھی اپنی سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا،بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پر گہری تشویش ہے، پاکستان بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل سنگین خلاف ورزیوں پر آواز اٹھاتا رہے گا، سعودی عرب اور پاکستان کے برادرانہ دوستانہ تعلقات ہے،دونوں ممالک کے مابین مزید تعلقات مضبوط ہوں گے۔ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ دہشت گردوں نے ایران کی سرزمین استعمال کی،امید کرتے ہیں کہ ایران ذمہ دار عناصر کے خلاف کارروائی کرے گا۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان بھی اپنی سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیگا، ایران بھی پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال نہ ہونے دے، دونوں ممالک کے مابین مثالی برادرانہ تعلقات ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اضافی ٹیکس عائد کرکے 150 سے 200 ارب روپے جمع کرنے، گیس اور بجلی کے نرخوں میں اضافے اور منی بجٹ لانے سمیت کئی سخت فیصلوں پر عملدرآمد کیلئے اصولی منظوری دیدی ہے تاکہ آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت میں تعطل کو ختم کیا جا سکے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجاب اور خیبرپختون خوا کی اسمبلیاں تحلیل ہونے کے بعد اب الیکشن کمیشن نے دونوں صوبوں میں انتخابات کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کی جانب سے روس سے خام تیل ( Oil )، پیٹرولیم ( Petrol ) مصنوعات اور گیس ( Gas ) کی خریداری کے معاہدوں پر بات چیت جاری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو مجھے کبھی ایکسٹینشن نہیں دینی چاہیے تھی، وہ ایکسٹینشن لیتے ہی بدل گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کی ملکیت عمارت کی خریداری کے لیے بولی 6 اعشاریہ 8 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس جاری ہے جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے جب کہ پنجاب اسمبلی کو توڑنے سے بچانے کے لیے تمام آپشنز پر غورکیا جارہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کی ہے۔