وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملکی معیشت کی تباہی کا ذمہ دار سابق وزیراعظم عمران خان کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیازی کی تباہی آج ہماری حکومت ٹھیک کررہی ہے، انہوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر کھڑا کیا اور ملک کے 4 سال خراب کردیئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملکی معیشت کی تباہی کا ذمہ دار سابق وزیراعظم عمران خان کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیازی کی تباہی آج ہماری حکومت ٹھیک کررہی ہے، انہوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر کھڑا کیا اور ملک کے 4 سال خراب کردیئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاکستان ریلوےکو عوامی استعمال کے لیے زمین لیز پر دینے کی اجازت دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: واہ کینٹ کے علاقے اور تھانہ صدر کی حدود میں ڈکیتی کی انوکھی واردات ہوئی جس میں ایک مسلح لڑکی دکاندار کو لوٹ کر اپنے ساتھی کے ساتھ فرار ہو گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فواد چوہدری کی گرفتاری پر اپنی ٹوئٹ میں عمران خان نے کہا کہ فواد چوہدری کی گرفتاری سے ثابت ہوگیا کہ ملک بنانا ری پبلک بننے جارہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
رات دیر گئے لاہور سے گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو پولیس نے راہداری ریمانڈ کے لیے کینٹ کچہری پیش کیا جبکہ فواد چوہدری کے وکلا کی جانب سے راہداری ریمانڈ کی مخالفت کی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز کے بجلی بریک ڈاؤن پر قوم سے معذرت کرلی۔ اپنی ٹویٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ روز کے بجلی بریک ڈاؤن کے متاثرین سے دلی معذرت خواہ ہوں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بریک ڈاؤن کی وجوہات جاننے کیلئےانکوائری کا حکم دے دیا ہے،… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے مزید 43 ارکان کے استعفے منظور کرلیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر ہارون رشید کو چیف سیلیکٹر مقرر کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔