بھارت کے پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہونے کے واضح ثبوت ہیں، وزیر داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کی کوئی بھی صورت ہو اس میں کہیں نہ کہیں بھارت ملوث ہے اور اس حوالے سے بھارت کی کارروائیاں دشمن ملک سے بھی آگے جاچکی ہیں۔



ملک کی معیشت ایک دوروزنہیں دس بارہ سال کی غلطیوں کا نتیجہ ہے ،شاہد خاقان عباسی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی:  سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ( ن) کے مرکزی سینئرنائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت ایک دو روز میں خراب نہیں ہوئی یہ دس سے بارہ سال کے دوران کی گئی غلطیوں کا نتیجہ ہے، ملک پر اثرا انداز ہونے والے معاملات کو بہتر بنانے کے لیے عدلیہ، سیاست اور عسکری قائدین کو یکجا ہونا پڑے گا، الیکشن جب بھی ہوں حکومت کو مشکل فیصلے کرنے ہوں گے ملک کی معیشت کی درستگی کا بوجھ سب کو مل کر برداشت کرنا ہوگا، موجودہ نظام حکومت ناکام ہوچکا 2018کے الیکشن کے اثرات نے ملک کے 10سال ضائع کردیئے 2018سے قبل کی معاشی حالت واپس لانے کے لیے 5سال جدوجہد کرنا پڑیگی۔