بلوچستان سے 25 ہزار افراد کی گمشدگی کا دعویٰ غلط ہے چیئر مین لاپتہ افراد کمیشن

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : سینیٹ فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کی چیئرپرسن سینیٹر نسرین جلیل کی صدارت میں منعقد ہونے والے اجلاس میں لاپتہ افراد کے بارے میں کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر)جاوید اقبال نے لاپتہ افراد سے متعلق تحقیقات اور ادارے کی کارکردگی پر بریفنگ میں بتایا کہ لاپتہ افراد کے کل سامنے آنے والے واقعات کی تعداد 4329ہے ۔ جن میں سے 2899مقدمات نمٹادیئے گئے۔



جعلی ادویات فروخت کیس میں عدالت میں ملزمان کو عدم پیشی پر اشتہاری قرار دے دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ڈرگ کورٹ بلوچستان کے چیئرمین جناب عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اور ارسلاء خان نے غیر معیاری ،غیر رجسٹرڈ اور زائد المعیاد ادویات کی خرید وفروخت کے مقدمات میں نامزد 6میڈیکل سٹور مالکان کی عدالت کے روبرو پیش نہ ہونے پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جبکہ 2میڈیکل سٹورمالکان کو اشتہاری قراردینے کے احکامات جاری کردئیے ہیں ۔



میاں صاحب ہمارے نہیں بلکہ نکالنے والوں کے خوف سے نکلے، آصف زرداری

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ قوم کو نوازشریف اور عمران خان جیسے لوگوں سے ہوشیار رہنا چاہیے جب کہ میاں صاحب ہمارے نہیں بلکہ نکالنے والوں کے خوف سے نکلے۔