اسلام آباد: احتساب عدالت نے مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو 50،50 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کردیا ہے جب کہ نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر پر فرد جرم 13 اکتوبر کو عائد کی جائے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: احتساب عدالت نے مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو 50،50 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کردیا ہے جب کہ نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر پر فرد جرم 13 اکتوبر کو عائد کی جائے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے دائر ریفرنس کے سلسلے میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی ضمانت منظور کرلی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ بھارت کی زبان بولتے ہوئے سی پیک کی مخالفت میں دراصل امریکا نے ایک بار پھر نہ صرف مسئلہ کشمیر کو تسلیم کیا بلکہ اسے دنیا میں مزید اجاگر کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بونیر: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 2018 میں پورے پاکستان میں تبدیلی کا انقلاب آئے گا، قوم تیار ہوجائے لگتا ہے دوبارہ سڑکوں پر نکلنا پڑے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبے کی وجہ سے ہمارا ہمسایہ ملک اور بہت سی سپر پاورز ہمارے پیچھے پڑگئی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عوام مخالفین کو پہچانیں یہ سیاسی گدھ ہیں جو عوام کی خوشحالی کو نوچ رہے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے کہا ہے کہ دنیا جانتی ہے یہ احتساب نہیں انتقام ہو رہا ہے جب کہ ہم عدالتوں میں پیش ہوں گے اور نظام عدل کو آزمائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ اللہ یار : بلو چستا ن نیشنل پار ٹی کے سر برا ہ سر دار اختر جا ن مینگل نے کہا ہے کہ ڈاکٹر رسو ل بخش کھو سہ نے پو ری زندگی بلوچ قوم کے حقوق کی جدو جہد میں گزاری ان کی وفا ت سے پیدا ہو نے والا سیا سی خلا ء پر نہیں کیاجا سکتا آر بی کھو سہ کی سیا سی خد ما ت کو ہمیشہ یا د رکھا جا ئے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تربت : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ میر حاصل خان بزنجو ‘بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے چاہ سردشتی بازارسے بی این پی عوامی کے کارکنان سیٹھ جاوید میانداد ‘صابر میانداد ‘ اعجاز حاجی حسن ‘الطاف کریم ‘ عبدالخالق ‘اقبال آدم کی جانب سے بی این پی عوامی سے مستعفی ہوکر نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیارکر لی۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر : گوادر پورٹ کی حدود میں میتھین گیس دریافت ہوگیا ۔