تسلسل سے بلوچ قوم پر ظلم وستم کاسلسلہ جاری ہیں،ڈاکٹر حئی بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


سبی: بلوچستان نیشنل موومنٹ کے مرکزی صدر وقوم پرست لیڈ ر ڈاکٹر عبدالئحی بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں70سالوں سے تسلسل سے بلوچ قوم پر ظلم وستم کاسلسلہ جاری ہیں سازی عناصر بلوچستان کے مثالی امن کوتباہ وبرباد کرچکے ہیں ۔



امریکہ دہشتگردوں کے ٹھکانوں کی نشاندہی کریں ہم بمباری کریں گے ،وزیر خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن : وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان کو سرحدوں کی مشترکہ نگرانی کے ساتھ ساتھ اس بات کی باقاعدہ پیشکش کی گئی ہے کہ اگر دہشتگرد گروپوں کے مبینہ ٹھکانوں کے خلاف کارروائی کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو ان کے کمانڈر ہماری فوج کے ایکشن اور ہمارے ہیلی کاپٹروں میں ہمارے ساتھ بیٹھ کر مشترکہ کارروائی کا حصہ بن سکتے ہیں۔