جہاد کا اعلان محلے اور مسجد کا نہیں صرف ریاست کا حق ہے، وزیر داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اسلامی ملک میں جہاد کا اعلان ریاست کا حق ہے لہذا ہر محلے اور مسجد سے جہاد کا اعلان نہیں کیا جا سکتا جب کہ کسی کو حق نہیں کہ کسی دوسرے کے قتل کا فتویٰ جاری کرے۔



خضدار زیر حراست ملزم پر تشدد کرنے والے لیویز اہلکار معطل

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : لیویز تھانہ زہری میں لیویز رسالدار کی جانب سے مبینہ طور پر زیر حراست ملزم پر تشدد کے واقعہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ڈپٹی کمشنر خضدار نے فوری ایکشن لیتے ہوئے متعلقہ لیویز اہلکار کو معطل کرکے واقعہ کے متعلق انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ۔



بلوچستان کو الگ کرنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے ,ناصر جنجوعہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : قومی سلامتی کے مشیرناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ بلوچستا ن اور کراچی کو ملک سے کاٹنے اور پاکستان کو سمندر سے محروم کر کے خشکی کا گھرا بنانے کی سازش ناکام بناد ی گئی ہے ۔