سیاسی جماعتیں کاغذات نامزدگی میں پرانے حلف نامے کی بحالی کیلیے ترمیم پرمتفق

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: قومی اسمبلی میں نمائندگی رکھنے والی تمام سیاسی جماعتوں نے ختم نبوت سے متعلق حلف نامے کو اصل شکل میں واپس لانے کے لیے فوری آئینی ترمیم کے لیے اتفاق کرلیا ہے۔



پاکستانی قوم نے ہمیشہ ڈکٹیٹروں کا مقابلہ کیا اور سینوں پر گولیاں کھائیں ،نواب ثناء زہری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: مسلم لیگ (ن)کے صوبائی صدروزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ پاکستانی قوم نے ہمیشہ ڈکٹیٹروں کا مقابلہ کیااورسینوں پر گولیاں کھائیں لیکن آمریت کے خلاف ہمیشہ سینہ سپر رہے ۔



سردار یار محمد رند بلوچستان کے علاوہ سندھ میں بھی پارٹی کو مضبوط بنا رہے ہیں ، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلا م آباد ،کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند نے اسلام آباد میں پا کستان تحریک انصاف کے چےئر مین عمران خان اور پارٹی کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین اہم ملاقات کی ۔



کیچ میں فائرنگ سے فورسز کے دو اہلکار زخمی, ڈیرہ بگٹی سے اسلحہ بر آمد کر لیاگیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ ڈیرہ بگٹی میں لیویز اور حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔



18 ویں ترمیم پر عمل درآمد کیلئے حکمران اور بیورو کریسی سنجیدہ نہیں ہیں ،عثمان کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سینیٹ میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے پارلیمانی لیڈر و صوبائی صدر سینیٹر عثمان خان کاکڑ نے کہا ہے کہ صوبائی خود مختیاری کیلئے طویل و صبر آزما جدوجہد کرنے پر ہمارے قائدین پر ملک سے غداری اور کفر کے فتوے لگے مگر پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد 7سال گزرنے کے باوجود بھی 18ویں آئینی ترمیم پر عمل درآمد کیلئے اسلام آباد کے حکمران اور بیوروکریسی سنجیدہ نہیں ہے ۔



پاکستان بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دے گا، ملیحہ لودھی

| وقتِ اشاعت :  


نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے بھارت نے لائن آف کنٹرول پر سیزفائر کی خلاف ورزی جاری رکھی ہوئی ہیں تاہم پاکستان بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا۔