ڈی پی او پرحملہ، چمن سے سات افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : چمن میں پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کاروائیکالعدم تحر یک طا لبان افغا نستا ن کے 3 دہشتگردوں سمیت 7 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ،سیکورٹی ذرائع کے مطابق چمن میں ڈی پی او قلعہ عبداللہ پر ہونے والے خود کش دھماکہ کے بعد انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کا آغاز کیا گیا ۔



این اے 260پر عثمان بادینی کی کامیابی یقینی ہے، محمد الیاس

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: جمعیت علمائے اسلام(ف) کراچی کے رہنما محمد الیاس نے کہاکہ نیشنل پارٹی، جماعت اسلامی اوردیگرسیاسی جماعتوں اورقبائلی عمائدین کی حمایت کے بعد این اے 260 کے ضمنی انتخابات میں جے یوآئی(ف) کے امیدوارانجینئرحاجی عثمان بادینی کی کامیابی یقینی ہے جوکوئٹہ، نوشکی اورچاغی کے پسماندہ علاقوں میں ترقی کے ایک نئے دورکاآغازہوگا۔



نوید دہوار نے جان کی قربانی دیکر دھرتی ماں کاقرض چکا دیا، اہلیہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : شہید مادروطن ملک نوید دہوار کی اہلیہ شکیلہ نوید دہوار نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ شہید ملک نوید دہوار اور ان کے جانثار شہید ظریف دہوار نے اپنی جان کی قربانی دے کر دھرتی ماں کا قرض چکا دیا اور ہمیشہ کیلئے تاریخ میں امر ہو گئے ہیں ۔



بلوچ پشتون ہزارہ اتحاد کے دوررس نتائج برآمد ہونگے،رؤف مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے زیراہتمام ضمنی انتخابات برائے قومی اسمبلی این اے 260 کے لیے ہزارہ ٹاون میں جرگہ کا اہتمام کیا جس میں ہزارہ قوم کے معززین و معتبرین کو دعوت دی گئی اور انھیں بلوچ ،پشتون ،ہزارہ اتحاد کے حوالے سے مکمل طور پراعتماد میں لیاگیا ۔



مشرقی وشمالی بلوچستان میں بارشیں شروع،ژوب میں دو افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


تمبو : نصیر آباد گردونواح کے علاقوں میں مون سون کی بارشیں شروع متعدد کچھے مکانات مہندم درجنوں افراد زخمی متعددایریاز کے زمینی راستے بند جبکہ بجلی کے طویل ترین بریک ڈاؤن عوام کی مشکلات میں اضافہ بارشوں کے باعث موسم خوشگوار گرمی کے ستائے ہوئے عوام نے سکھ کا سانس لے لیا ۔