کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری و پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین عبدالمجید خان اچکزئی نے کہا ہے کہ صوبے میں 15 سالوں کے دوران بڑے پیمانے پر کرپشن ہوئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری و پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین عبدالمجید خان اچکزئی نے کہا ہے کہ صوبے میں 15 سالوں کے دوران بڑے پیمانے پر کرپشن ہوئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام خطے میں امن کی علامت ہے اور ہمارے ایٹمی طاقت بننے کی وجہ سے خطے کے چھوٹے ممالک نے سکھ کا سانس لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان آگ سے کھیل رہے ہیں اورنومولود سیاسی کھلاڑی سیاست کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے برہان وانی کے جانشین سمیت 11 افراد کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں کا قتل عام ریاستی دہشت گردی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ : ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ڈاکٹروں کی حفاظت کیلئے سول ہسپتال کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور بکرے کی قربانی دیدی ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدرحفیظ مندوخیل ،پیرامیڈیکل کے صدر جمال شاہ کاکڑ،ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان ڈاکٹریاسر خوستی نے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پروفیسر جمیل احمد کی 25سال سے بلوچستان کی عوام کی خدمت کررہے ہیں۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار : ریجنل ٹریننگ سینٹر (لیویز ) خضدار میں بلوچستان کے مختلف اضلا ع سے تعلق رکھنے والے 332 لیویز جوانوں کی پاسنگ پریڈ منعقد ہوئی ،تقریب کے مہمان خاص کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی تھے جبکہ رکن قومی اسمبلی مولانا قمر الدین ،ڈی آئی جی پولیس قلات رینج محمد ظفر علی خان ،ایس پی خضدار عبدالرؤف بڑیچ ،اسسٹنٹ کمشنر خضدار جمعہ داد خان مندوخیل ،پرنسپل بی آرسی خضدار محمد عالم جتک ،مولانا عنایت اللہ رودینی ،حافظ حمید اللہ مینگل ،عید محمد ایڈوکیٹ ،سید سمیع االلہ شاہ ،پروفیسر حسن جاموٹ شفیق احمد چنال ، اور دیگر نے تقریب میں شرکت کی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز کے بیان میں کہا گیا کہ خانہ ومردم شماری کے دونوں مراحل مکمل ہونے کے بعد محکمہ شماریات کی ذمہ داری بھی ہے کہ وہ خانہ ومردم شماری صاف اور شفافیت کے حوالے سے مزید اقدامات کر تے ہوئے لاکھوں کی تعداد میں افغان مہا جرین کو ملکی طور پر شمار نہ کیا جائے بلکہ غیر ملکیوں کے حوالے سے انہیں شمار کیا جائے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیرخواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لوڈشیڈنگ کی ایک بڑی وجہ بجلی کا ضیاع ہے جس پر کسی نے غور ہی نہیں کیا اور حکومت بھی اسی کوشش میں لگی رہی کہ نئے سے نئے پلانٹس کا افتتاح ہوتا رہے اور عوام کو اس کا پتہ چلتا رہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اور نیب کو صرف میں اور کراچی والے نظر آتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بارہمولا اور پلوامہ میں 8 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، جب عوام نے بھارتی مظالم کے خلاف شدید احتجاج کیا تو درجنوں افراد کو لاٹھی چارج اور شیلنگ کا نشانہ بنا کر لہو لہان کردیا گیا۔