ریاض: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ تمام ممالک کو چاہیئے کہ وہ دنیا سے دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کے لیئے مشترکہ جدوجہد کریں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ریاض: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ تمام ممالک کو چاہیئے کہ وہ دنیا سے دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کے لیئے مشترکہ جدوجہد کریں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان میں سخت ترین آپریشن کے اعلان کے بعد ہونے والی کاروائیوں کے دوران عام لوگوں کی ہلاکت، گرفتاریوں اور گھروں کی لوٹ مار کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے کاروباری حکمران مخصوص طبقہ کی سرمایہ کا بچانے کے لئے بلوچستان میں قتل عام برپا کیے ہوئے ہیں۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
سوراب: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکریٹری جنرل ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولاناعبدالغفورحیدری نے کہاہے کہ دشمن ہماری استقامت اورتاریخ سے واقف نہیں ،عزم اورہمت سے ان کے گھناؤنے منصوبوں کوناکام بنادیں گے ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی : نصیرآباد کی پٹ فیڈر کینال کھیرتھر کینال سمیت دیگر ذیلی شاخوں میں تین ہزار سے زائد غیر قانونی پائپ واٹر کورسز موٹر پمپس کے ذریعے ہزاروں کیوسک زرعی پانی یومیہ چوری ہونے کا انکشاف ٹیل کے زمیندار پینے کے پانی کیلئے ترس گئے 500سو سے زائد دیہاتوں کے تالاب خشک جانور مرنے لگے انسانی آبادی کی نقل مکانی پانی چوری کے خلاف زمیندار کاشتکار تحریک نے 24مئی کو احتجاج کی کال دے دی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان اور بلوچستان کے عوام کی امیدوں کا واحد محور ہیں اللہ تعالیٰ نے ذمہ داری دی تو پی ٹی آئی بلوچستان کے عوام کو چوروں سے نجات دلا کر ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرے گی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم پاکستان نواز شریف سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں ہونے والے پہلے امریکا عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے ارکان میڈیاپربرس پڑے، رکن اسمبلی سردار عبدالرحمان کھیتران نے کہا کہ اگر ہم میڈیا والوں کو خرچ دیں تو ابھی فوٹو بھی لگے گا اور بیان بھی، صوبائی وزیر تعلیم رحیم زیارتوال اسمبلی میں ہمارے موقف کو درست طریقے سے شائع نہیں ہورہا ہے اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو اشتہارات بند کر دیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ بگٹی: ڈیرہ بگٹی شہر اور گردونواح میں خسرہ کی بیماری شدت اختیار کر گیامحکمہ صحت حکام کے مطابق کلی زانکو میں ایک ہی خاندان کے 20 افراد بھی متاثرین میں شامل ہیں حکام کے مطابق گھر کے سربراہ سابق فراری کمانڈر علی محمد بگٹی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے نیشنل پارٹی بلوچستان کی اس وقت منظم ترین سیاسی جماعت بن کر سامنے آئی ہے اور 2018ء کے انتخابات میں نیشنل پارٹی بلوچستان کی سب سے بڑی پارلیمانی جماعت کی صورتر میں سامنے آئے گی تمام ضلعی تنظیمیں پارٹی معاملات پر خصوصی توجہ دیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے حکم پر پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے پہلی پیش رفت رپورٹ تیار کرلی ہے جسے پیر کو عدالت عظمیٰ کے روبرو پیش کیا جائے گا۔