اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کا کہنا ہے کہ ایران اور افغانستان کے ساتھ مشترکہ سرحدوں کی موثرنگرانی، غیر قانونی انسانی آمد ورفت کی روک تھام، اسمگلنگ سمیت دیگر چیلنجز سے نمٹنے کے لئےاقدامات کیے جا رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کا کہنا ہے کہ ایران اور افغانستان کے ساتھ مشترکہ سرحدوں کی موثرنگرانی، غیر قانونی انسانی آمد ورفت کی روک تھام، اسمگلنگ سمیت دیگر چیلنجز سے نمٹنے کے لئےاقدامات کیے جا رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم نے بجلی کے تمام واجبات ادا کردیئے ہیں لیکن وفاق کی جانب سے پھر بھی 20،20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا ظلم کیا جارہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری سے آرمی پبلک اسکول کے شہدا کے والدین نے ملاقات کی جس دوران سابق صدر شہدا کو یاد کرکے آبدیدہ ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے ہیتھرو ایئرپورٹ پر تلاشی کے دوران پی آئی اے کے طیارے سے منشیات کی برآمدگی کی تصدیق کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ہانگ زو: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین اپنے عوام کی خوشحالی کے لیے ایک ساتھ کھڑے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین کی جانب سے ملنے والی ایک ایک پائی کوامانت سمجھ کر استعمال کیا جارہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانوی انتظامیہ نے ہیتھرو ایئرپورٹ پر لینڈ کرنے والی پی آئی اے کی پرواز کے عملے کو کئی گھنٹوں تک حراست میں رکھ کر طیارے کی مکمل تلاشی لی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جنیوا: اقوام متحدہ کے ادارے برائے انسانی حقوق میں بلوچ قومی نمائندہ اور مری قبیلے کے سربراہ مہران مری نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلوچ ایک پر امن قوم ہے اور وہ تشدد پر یقین نہیں رکھتی۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی: نصیرآباد میں تحصیل تمبو میں دس سالوں سے بند گرلز پرائمرای سکول اور بوائز پرائمری سکول کی والدین کی نشاندہی پر ڈپٹی کمشنر نصیرآباد نے نوٹس لیتے ہوئے سکول کھلوا دیں والدین طلباء طالبات میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سانحہ مستونگ کی تحقیقات کیلئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سائنسی بنیادوں پر تفتیش کیلئے پنجاب سے فارنزک ماہرین کی ٹیم بھی مستونگ پہنچ گئی۔