چمن: پاک افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان تیسرا فلیگ میٹنگ بے نتیجہ ختم باب دوستی کھولنے کے حوالے سے ڈیڈ لاک برقرار سرحد پر سیکیورٹی فورسز ہائی الرٹ سیکیورٹی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چمن: پاک افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان تیسرا فلیگ میٹنگ بے نتیجہ ختم باب دوستی کھولنے کے حوالے سے ڈیڈ لاک برقرار سرحد پر سیکیورٹی فورسز ہائی الرٹ سیکیورٹی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بیگ محمد بیگل نے لیاری جیسے علاقے میں بیٹھ کر بلوچی زبان و ادب کی جس طرح سے خدمت کی وہ قابل تقلید ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ اور موسیٰ خیل سے پانچ سال قبل لاپتہ ہونیوالے شخص سمیت دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔ تفصیل کے مطابق کوئٹہ کے پولیس تھانہ کیچی بیگ کی حدود میں قمبرانی روڈ سے بدھ کی علی الصبح ایک شخص کی لاش ملی جس کے سر پر خون آلود زخم کے نشانات تھے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سرداریارمحمد رند نے کہاہے کہ نوجوان تبدیلی کامحورہیں تاہم حکومت نوجوانوں کی صلاحیتوں کوبروئے کار لانے کے بجائے ضائع کررہی ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ حکمران سی پیک سے متعلق غلط بیانی کر رہے ہیں بلوچستان کے عوام کو بے وقوف بنا نے والے اب کبھی بھی اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہونگے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں ہم پولنگ اسٹیشنز سے نتائج لے کر اٹھیں گے اور پورا پاکستان جیت کر دکھائیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں گاڑی نہ روکنے پر ٹریفک پولیس اہلکاروں نے ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ نے ہائی کورٹ سے درخواست کی ہے کہ وہ عہدہ چھوڑنا چاہتے ہیں اس لیے ان کی خدمات وفاق کے سپرد کردی جائیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: فوجی عدالت سے سزا یافتہ مزید 4 خطرناک دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان احسن محبوب نے کہا ہے کہ سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین و جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری پر ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات کیلئے فرانزک ٹیم نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا ہے ۔جبکہ واقعے کی تحقیقات کیلئے ریجنل پولیس آفیسر بلوچستان و ڈپٹی انسپکٹر پولیس جنرل کوئٹہ کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی گئی ہے ۔