مزدوروں کے قتل پرافسوس ہے، بلوچ ایک پر امن قوم ہے اور وہ تشدد پر یقین نہیں رکھتی،مہران مری

| وقتِ اشاعت :  


جنیوا: اقوام متحدہ کے ادارے برائے انسانی حقوق میں بلوچ قومی نمائندہ اور مری قبیلے کے سربراہ مہران مری نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلوچ ایک پر امن قوم ہے اور وہ تشدد پر یقین نہیں رکھتی۔



تمبو میں 10سالوں سے بند سکول ڈی سی نصیر آباد نے کھلوادیئے

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی: نصیرآباد میں تحصیل تمبو میں دس سالوں سے بند گرلز پرائمرای سکول اور بوائز پرائمری سکول کی والدین کی نشاندہی پر ڈپٹی کمشنر نصیرآباد نے نوٹس لیتے ہوئے سکول کھلوا دیں والدین طلباء طالبات میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔



بھارت عالمی عدالت میں کل بھوشن کیس میں ٹھوس بنیاد فراہم نہیں کرسکا ہے، قادر بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیرریاستیں وسرحدی امور (سیفران )لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادربلوچ نے سینیٹ کو آگاہ کیا ہے کہ بھارت تاحال کلبوشن یادیو کیس کی سماعت کیلئے عالمی عدالت انصاف میں ٹھوس بنیادفراہم نہیں کرسکا ہے۔



پاناما کیس؛ وزیر اعظم اور بچوں کے ٹیکس گوشواروں کی تفصیلات طلب کرنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاناما کیس کی جے آئی ٹی نے ایف بی آر سے 1985 سے 2016 کے دوران وزیر اعظم اور اُن کے بچوں کی جانب سے جمع کرائے گئے ٹیکس گوشواروں کی تفصیلات طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔



عوام کے جان ومال اور آبرو کی حفاظت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: بلوچستان کے قبائلی شخصیت سابق سینیٹرنوابزادہ حاجی میر لشکری خاں رئیسانی نے مولانا غفور حیدری کے قافلے پر حملے اور نتیجے میں درجنوں افراد کی شہادت کو المناک قرار دیکر اسکی شدید مذمت کی ہے ۔



کوئٹہ، خضدار تین افراد قتل نال سے نعش برآمد ،تین ایف سu اہلکار زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ اور خضدار میں تین افراد کو قتل کر دیاگیا ، مارگٹ میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے میں تین ایف سی اہلکاروں سمیت دو افراد زخمی ہو ئے، سبی سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد، نصیر آباد اور نال سے دو افراد کی نعش برآمد ۔



سانحہ پیشکان کیخلاف گوادر میں سول سوسائٹی کا مظاہرہ ،واقعہ ٹھیکیدار کی غفلت سے پیش آیا ،ڈی سی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : سانحہ پیشکان کے خلاف سول سوسائٹی کا احتجاجی مظاہرہ۔ بے گنا ہ لوگوں کے قاتل قابل معافی نہیں۔ بلوچستان اور گوادر کے امن کو سبوتاژ کر نے کی کوشش کبھی بھی کامیاب نہیں ہوگی۔