کراچی: پی ایس پی کے مارچ پر پولیس کی شیلنگ، متعدد رہنما زیر حراست

| وقتِ اشاعت :  


سندھ کی صوبائی انتظامیہ اور پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے رہنماؤں کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے بعد کراچی کے ریڈ زون میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے پی ایس پی کے مارچ میں شامل افراد پر شیلنگ اور لاٹھی چارج کے بعد متعدد رہنماؤں کو حراست میں لے لیا۔



کراچی کے مسائل سے لاتعلق سندھ حکومت تشدد پراتر آئی ہے، چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل سے لاتعلق سندھ حکومت پرامن مظاہرین پر تشدد پر اترآئی ہے۔



گل خان نصیر کی شاعری جستجو اور جدوجہد کا پیغام ہے، منیر احمد بادینی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچی ادبی اکیڈمی کے زیر اہتمام میر گل خان نصیر کے 103 ویں یوم پیدائش کے موقع پر کوئٹہ پریس کلب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان کے ادباء ،شعراء اور فلاسفر نے کہا ہے کہ گل خان نصیر کے فلسفے پر عمل پیراہوکر بلوچستان کو سیاسی ،سماجی ،تعلیمی اورمعاشی پسماندگی سے نکالا جا سلتا گل خان نصیر جیسے شخصیات صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں ۔



حکومت دہشتگردوں کیخلاف بھرپور کارروائی کرے،سانحہ پیشکان پر رہنماؤں کا ردعمل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے گوادرمیں ہونے والے مزدوروں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کو تحفظ دینے میں مکمل طورپر ناکام ہو چکی ہے ۔



کمانڈر سدرن کمانڈ نے سی ایم ایچ میں مولانا غفور حیدری کی عیادت کی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے سی ایم ایچ ہسپتال میں سینٹ کے ڈپٹی چیئرمین اور جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کی عیادت کی ۔



بیجنگ ،وزیراعلیٰ بلوچستان مستونگ واقعہ کے حوالے سے مسلسل انتظامیہ سے رابطے میں رہے

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری بیجنگ میں مستونگ واقعہ کے حوالے سے صوبائی حکام اور انتظامیہ سے مسلسل رابطے میں رہے ، زخمیوں کی دیکھ بھال اور مکمل طور پر نگرانی کی ہدایت کی ۔



وڈھ اور ڈھاڈر میں خسرہ کی وباء سے 4 بچے جاں بحق درجنوں متاثر

| وقتِ اشاعت :  


وڈھ : وڈھ خسرہ نے وبائی شکل اختیار کرلی دو بچیوں سمیت تین جان بحق ایک ماہ سے پھیلی وبا سے اب تک آٹھ بچے جان بازی کی ہار گئے ہیں کئی بچے زندگی اور موت کے درمیان سانس لینے پر مجبور متاثرین کا محکمہ صحت کے خلاف وڈھ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ نعرہ بازی محکمہ صحت کے خضدار