گوادر : گوادر کی ترقی کے وعدے آب و سراب ہیں۔پانی اور بجلی کی سہو لیات نا پید ہیں۔ سی پیک چیا لیس ملین ڈالر کا ہے مگر گوادر ثمرات سے محروم ہے۔ بلوچستان ایمپلا ئیز ہاؤسنگ اسکیم میں مقامی ملازمین اور ما ہی گیر کالونی کی اراضی ماہی گیروں کو الاٹ کی جائے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر : گوادر کی ترقی کے وعدے آب و سراب ہیں۔پانی اور بجلی کی سہو لیات نا پید ہیں۔ سی پیک چیا لیس ملین ڈالر کا ہے مگر گوادر ثمرات سے محروم ہے۔ بلوچستان ایمپلا ئیز ہاؤسنگ اسکیم میں مقامی ملازمین اور ما ہی گیر کالونی کی اراضی ماہی گیروں کو الاٹ کی جائے
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نے سندھ کی جانب سے بارہا یقین دہانیوں کے باوجود زرعی پانی کا مسئلہ حل نہ کرنے پر یہ دیرینہ معاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں اٹھانے پر سنجیدگی سے غور شروع کردیا ہے
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہےکہ ملک بھر میں قومی تعمیر کے منصوبے مکمل کرنے پر پاک فوج کو فخر ہے اور یہ منصوبے پاکستانی عوام کیلیے ہماری مسلسل خدمت کا حصہ ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاک فوج اور ایف سی کے فوری اور مؤثر جواب نے کسی اور کے اشارے پر افغان فورسز کی جانب سے کی گئی کارروائی کو بھاری نقصان سے غیر مؤثر بنا دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی تحقیقات کے لیے 6 ارکان پر مشتمل جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ افغان سرحد سے فائرنگ کے واقعات امن کی کوششوں کے لئے نقصان دہ ہیں لہذا افغان حکومت کی ذمہ داری ہے کہ ایسے واقعات کی روک تھام کرے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ پر احتجاج کے لیے پاکستان میں تعینات افغان ناظم الامورکو دفترخارجہ طلب کرلیا گیا ہے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
مستونگ+سوراب: قومی شاہراہ مین چوک کے مقام پر ایک کوچ نے عبداللہ ترک ساکن کوئٹہ نامی شخص کو ٹکر مار دی جس وہ موقع پر جان بحق ہو گیا واقع کے بعد کوچ ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہو نے میں کامیاب ہو گیا مزید کاروائی سوراب پولیس کررہی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین جناب عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اورارسلاء خان نے غیر معیاری ،غیر رجسٹرڈ اور بغیر لائسنس کے ادویات کی خرید وفروخت کے مقدمات میں نامزد مزید 9میڈیکل سٹورز اور کلینک مالکان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پاکستان مسلم لیگ بلوچستان کے صدر اورصوبائی وزیر ریونیو اورٹرانسپورٹ شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہاہے کہ محکمہ ریونیو میں اصلاحات کرکے تحصیل کوئٹہ میں پٹوار راج کا خاتمہ کردیا آج عوام کو بھی ریلیف مل رہی ہے