امیر ممالک نے امیر بننےکیلئے پاکستان پر بوجھ ڈالا اور موسمیاتی تبدیلیاں لے آئے: بلاول

| وقتِ اشاعت :  


وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور نثار کھوڑو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا سیلاب کی وجہ سے کورونا سے زیادہ معیشت پر اثر پڑا ہے لیکن حکومت سندھ دن رات سیلاب متاثرین کے لیے کام کر رہی ہے۔



انسداد دہشت گردی کے حوالے سے مثبت قانون سازی کی حمایت کرتے ہیں،، محمد سمیع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: غیر سرکاری تنظیموں کے مالی معاملات میں شفافیت وقت کی اہم ضرورت ہے،فیٹف کے عالمی معیار کے مطابق ہر سطح پر کمیونٹی بیسڈ آرگنائزیشن کا منظم مالی نظام سماجی امور کی انجام دہی میں آسانی کا باعث بن سکتا ہے۔