بلوچستان اسمبلی کا اجلاس، ارکان کی غیر حاضری پر وزیراعلیٰ کا اظہار برہمی ،سپیکر نے ارکان کو تاکید کردی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کا اجلاس منگل کو پینل آف چیئرمین کی رکن یاسمین لہڑی کی زیر صدارت شروع ہوا تاہم حکومتی وزراء اور اراکین کی جانب سے زیارت میں منصوبے کی افتتاح کے باعث ایوان میں عدم موجودگی کی وجہ سے اسمبلی اجلاس کو ایک گھنٹے کے لئے موخر



مانگی ڈیم کی تعمیر کا کام شروع ، پانی کوئٹہ لایاجائیگا، وزیراعلیٰ نے سنگ بنیاد رکھ دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کے عوام کیلئے خوشخبری، 57سال بعد مانگی ڈیم کی تعمیر کا کام شروع کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے منگل کو زیارت کے مانگی گاؤں میں منعقدہ تقریب میں منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔



امریکا کی پاکستان بھارت کے درمیان ثالثی کا خیرمقدم کرتے ہیں، مشیر قومی سلامتی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ عالمی برادری اپنے مفادات کی وجہ سے مسئلہ کشمیر کو نظر انداز کر رہی ہے تاہم امریکا کی پاکستان بھارت کے درمیان ثالثی کا خیرمقدم کرتے ہیں۔



مسلح افواج ہرقسم کےچیلنجزسےنمٹنےکی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


رسالپور: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے کے تمام ممالک سمیت دنیا سے دوستانہ تعلقات چاہتا ہے بالخصوص ہمسایوں سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہیں تاہم ملکی دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتے۔



کارکن انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں صوبے میں آئندہ حکومت بھی ن لیگ کی ہوگی ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے صدر ووزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) صحیح معنوں میں ایک سیاسی و جمہوری جماعت ہے جس کی جڑیں عوام میں ہیں، وزیراعظم محمد نواز شریف کی ملک دوست پالیسیوں سے مسلم لیگ کی



پی پی بلوچستان کا زرداری کے قریبی ساتھیوں کی گمشدگی کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان نے سندھ میں پارٹی سربراہ آصف علی زرداری کے قریبی ساتھیوں کی گمشدگی کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوبیس گھنٹوں کے اندر میر عبدالقادر مری اور اشفاق لغاری کو رہا نہ کیا گیا



افغان مہاجرین کو مردم شماری میں شامل کرنے کیلئے حکومتی مشینری استعمال ہو رہی ہے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ کے بعض بلوچ علاقوں میں اب تک مردم شماری ، خانہ شماری کا عمل شروع نہیں کیا گیا دوسری جانب مسلسل افغان مہاجرین کو خانہ شماری مردم شماری کا حصہ بنایا جا رہا ہے