بلوچستان ہائیکورٹ میں محکمہ جیل میں تقرر ناموں کی منسوخی سے متعلق درخواست کی سماعت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان ہائیکورٹ میں محکمہ جیل میں تقرر ناموں کی منسوخی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی میں آئی جی جیل خانہ جات اور سپرنٹنڈنٹ نے اپنے بیانات عدالت میں جمع کرادئیے تفصیلا ت کے مطابق بلوچستان ہائیکورٹ میں کیس کی



افغان مہاجرین کو شناختی کارڈز کا اجراء کیاجارہا ہے قبول نہیں ، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی مذمتی بیان میں کہاگیاہے کہ 40لاکھ افغان مہاجرین جو غیر قانونی طورپر بلوچستان میں آباد ہیں ان کی شناختی کارڈ کی اجراء کی تگ ودو باعث مذمت ہے ،مقامی پشتونوں کی شناختی کارڈ کی اجراء ضرور کی جائے



عزیربلوچ اور ایان علی سے کوئی تعلق نہیں ،آئندہ انتخابات میں نوازشریف کی کوئی گنجائش نہیں ، آصف زرداری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اگلے انتخابات میں نواز شریف کی گنجائش نہیں رینجرز اختیارات کا معاملہ کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر طے ہو گا۔ اقتصادی راہداری اور گوادر ہمارے منصوبے ہیں۔ میں وزیراعظم نہیں بن سکتا۔



مشال کے دوست عبداللہ نے توہین آمیز کلمات کے الزامات مسترد کر دیئے

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: چند روز قبل مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں توہین آمیز کلمات کے الزام میں بے دردی سے قتل کئے جانے والے نوجوان مشال خان کے دوست عبداللہ نے خود پر لگے الزامات مسترد کر دیئے ہیں۔



پٹ فیڈر کینال میں کرپشن کا نوٹس لیا جائے،ڈاکٹر حئی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : بلوچ قوم پرست رہنما سابق سینیٹر ڈاکڑ عبدالحئی بلوچ نے کہاکہ پٹ فیڈر کینال ربیع کینال پٹ فیڈر کینال توسعی منصوبوں سمیت دیگر ذیلی کینالوں میں محکمہ ایری گیشن کی جانب سے بے لگام لوٹ مار کرپشن کرکے دیگر شعبوں کی طرح بلوچستان کے سب سے بڑے نصیرآباد کے نہری نظام کو بھی تباہ برباد کردیا گیا



نیشنل ایکشن پلان کے تحت صحت اور تعلیم کو تباہ و برباد کر دیا گیا ہے، دوستین جمالدینی

| وقتِ اشاعت :  


اوتھل: ہائیرایجوکیشن کمیشن پاکستان کو بلوچستان کی یونیورسٹیوں پر جس طرح توجہ دینی چاہے اس طرح نہیں دی جاتی ۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت ہیلتھ اور ایجوکیشن کو تباہ و بربادکر دیا گیا ہے۔



پہاڑوں پر نوجوانوں کو لے جانے والے خود لندن میں رہتے ہیں،سردار بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


انجیرہ : صوبائی وزیر زراعت و خزانہ سردار محمد اسلم بزنجو نے شہدائے زہری کے چوتھی برسی کے موقع پر تعزیتی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہاں دو طبقات کی جنگ ہے یہ جنگ آب اپنی اختتام کی جانب رواں دوان ہے



لاپتہ بلوچ اسیران کی بھوک ہڑتالی کیمپ جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: لاپتہ بلوچ اسیران وشہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2628دن ہوگئے اظہار یکجہتی کرنے والوں میں نوجوانوں کا ایک گروپ سے وائس فار مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آج کے بلوچ نوجوان ہمت کے کندھوں پر شعور