پانامہ کا فیصلہ، نواز شریف کو ایک بار پھر امیر المومنین ڈکلیر کر دیا گیا، اسرار زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے سر براہ وسینیٹر میر اسرار اللہ زہری نے کہا کہ پاناما کیس سے متعلق فیصلے کو یکسر مسترد کر تے ہیں وزیراعظم نوازشریف کو ایک بار پھر امیر المومنین ڈکلیئر کر دیا



سینٹ کا ریکوڈک منصوبے میں ملک کو نقصان پہنچانے والوں کو بے نقاب کرنے کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:اراکین سینیٹ نے بلوچستان کے ریکوڈک سمیت ملک کو نقصان پہنچانے والے منصوبوں کے ذمہ داروں کو سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے،اقتصادی راہداری اور گوادر پورٹ کو چائنہ کے حوالے کرنے اور اس سے بلوچستان کو ملنے والے فوائد قوم کے سامنے



نئے میڈیکل کالجز کی فعالیت کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے لگائے جانے والی بھوک ہڑتالی کمیپ دسوے روز بھی جاری رہا۔آج بھوک ہڑتالی کیمپ میں سیکریٹری صحت بلوچستان عصمت اللہ کاکڑ اور ایڈیشنل سیکریٹری ڈاکٹر عبدلرؤف بلوچ نے دورہ کرکے نئے میڈیکل کالجز کے حوالے سے



سی پیک پر پارٹی خدشات جائزہ ہے، رؤف مینگل

| وقتِ اشاعت :  


وڈھ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق ایم این اے میر عبدالرؤف مینگل نے کہا کہ CPECکے حوالے سے بی این پی کے جو خدشات اور تحفظات ہیں ہم نے آل پارٹیز کا کے ذریعے اپنے تحفظات سے وفاق کو آگاہ کردیاہے



مردم شماری کو ذاتی ذمہ داری سمجھ کر اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جائے ،سردار بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : صوبائی وزیر زراعت و فنانس سردار محمد اسلم بزنجو نے کہاہے کہ مردم شماری کو ذاتی ذمہ داری سمجھ کر اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جائے ۔مردم شماری موت و زیست کا مسئلہ بن چکی ہے مردم شماری سے پہلو تہی ہمارے مستقبل کی