وزیراعظم مستعفی ہو جائیں اسی میں ان کی عزت ہے، مولابخش چانڈیو

| وقتِ اشاعت :  


حیدر آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما مولابخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف شدید تنقید سننے کے بجائے مستعفیٰ ہوجائیں اور ان سے استعفیٰ کا مطالبہ اس لئے کر رہا ہوں کیوں کہ مجھے ان سے پیار ہے۔



نیشنل پارٹی کے قائدین نوشکی پہنچ گئے، جلسہ آج ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ووفاقی وزیر شپنگ اینڈ پورٹ اتھارٹی سینیٹر میر حاصل خان بزنجو اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ودیگر مرکزی قائدین نوشکی پہنچ گئے،آج میر گل خان نصیر چوک نوشکی پر عظیم الشان جلسہ سے خطاب کرینگے



گوادر میں مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  

۔ — فائل فوٹو

کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے گوادر میں نامعلوم مسلح افرادفائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا اطلاعات کے مطابق گوادر کے علاقے نیا آباد میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا لاش کو سول ہسپتال گوادر منتقل کر دیا گیا



جامعہ بلوچستان میں کرپشن و بدعنوانی عام ہے ادارے کو بند کرنیکی سازش ہو رہی ہے ،طلباء تنظیمیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : یونیور سٹی میں تمام طلباء تنظیموں کا اہم اور مشترکہ اجلاس ہوا اجلاس میں جامعہ بلوچستان کے بحران پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا اور آئندہ کا لائحہ عمل طے ہوا تمام طلباء تنظیموں نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہاکہ جعامہ بلوچستان ایک ایسا ادارہ ہے



عزیر بلوچ کی طرح آصف زر داری کا ٹرائل بھی فوجی عدالت میں ہونا چاہیے,عابد شیر علی

| وقتِ اشاعت :  


فیصل آباد: وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین سابق صدر آصف علی زر داری کو ملک کا سب سے بڑا دہشتگرد قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ عزیر بلوچ کی طرح آصف زر داری کا ٹرائل بھی فوجی عدالت میں



نواز شریف صادق اور امین نہیں رہے وزارت عظمیٰ کے عہدے پر رہنے کا حق نہیں ،سردار یا ر محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ اللہ یار: پا کستا ن تحر یک انصا ف بلو چستا ن کے صو با ئی صدر سر دار یا ر محمد رند نے کہا ہے کہ نواز شر یف صا دق اور امین نہیں رہے ہیں سپر یم کو ر ٹ کے سینئر ججو ں کے نو ٹس اور پا نا مہ فیصلے کے بعد نواز شر یف کو اخلاقی طور پر مستعفی ہو نا



پا نا مہ بارے عدالتی فیصلے کو تسلیم کیا جانا چاہیے جے یو آئی نے کبھی کرپشن نہیں کی ،غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : سینٹ کے ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاکہ پانا ما لیکس فیصلہ عدالت نے کیا ہے سب کو تسلیم کرنا چاہیے اگر کوئی فصیلہ تسلیم نہیں کرتے ہیں تو وہ بھی کرپشن میں برابر کے شریک ہیں



بلوچ معاشرے کو خانہ جنگی کی طرف دھکیلنے والوں کے عزائم نا کام بنا دینگے ،حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے پارٹی کے مرکزی رہنما چیئرمین زکواۃ کمیٹی پنجگور میجر غلام جان بلوچ کے گھر پر حملے کو انتہائی بزدلانہ وحشیانہ اورقومی روایات کے منافی قرار دیا ہے