بڑے دعویں کرنے والوں نے اقتدار میں آکر پشتون قوم کو بھلا دیا،اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں جب تک اولس ماضی میں بر سر اقتدار جماعتوں کا احتساب نہیں کر تے یہاں کے عوام کو درپیش سنگین معاشی قومی مشکلات کا مداوا ممکن نہیں ماضی میں بر سر اقتدار قوتوں نے وطن کو کھنڈرات میں تبدیل کر کے رکھ دیا



کلبھوشن کی سزائے موت پر بھارت کے احتجاج پر پاکستانی ہائی کمشنر کا کرارا جواب

| وقتِ اشاعت :  


نئی دلی: بھارتی وزارت خارجہ نے پاکستان میں رنگے ہاتھوں پکڑے گئے را کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو کی سزائے موت پر احتجاج کیا ہے جس کا نئی دلی میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط خان نے بھی بھرپور جواب دیا ہے۔



دہشت گردوں کا مقابلہ کر کے پاکستان کو امن کا گہوارہ بنائیں گے، آئی جی سندھ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس کو سب سے بڑا چیلنج دہشت گردی کا درپیش ہے لیکن جرات و بہادری سے دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے پاکستان کو امن کا گہوارہ بنائیں گے۔



سوئیزر لینڈ اور انگلینڈ کی محلات میں رہنے والے نرمک کی پہاڑوں پر آکر ہم سے مقابلہ کریں ،نواب شاہوانی ، سردار بنگلزئی

| وقتِ اشاعت :  


قلات +خالق آباد : پہاڑوں پر جانے والوں کو ایک بارپھر قومی دھارے میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں ،سوئیزر لینڈ اور انگلینڈ کی محلات میں رہنے والے نرمک کی پہاڑوں پر آکر ہم سے مقابلہ کرے ،انکے بچے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے باہر ممالک میں بیٹھ کر یہاں



بلوچستان بارے وفاق اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرے ،اسد بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سیکریٹری جنرل و سابق صوبائی وزیر زراعت میر اسد اللہ بلوچ نے کہاہے کہ اسلام آباد اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرے ہم بھی ایجوکیشن و ترقی چاہتے ہیں 20کروڑ عوام کا پاکستان کی ترقی صرف لاہور کی رونق نہیں



ادارہ شماریات مردم شماری کو شفاف بنانے کے لیے اقدامات کرے، عثمان کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


شیرانی: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر سینیٹر عثمان خان کاکڑ، پارٹی کے صوبائی سیکرٹری صوبائی وزیر عبدالرحیم زیارتوال نے ضلع شیرانی کے صدر مقام ابراہیم خیل میں ایک بڑے جلسے عام سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ پشتون اس ملک میں تیسرے درجے شہری کی حیثیت حاصل ہے